موٹا پا پیٹ کا بڑھ جانا abdominal distention

 موٹاپا یا پیٹ کا بڑھ جانا  اور ہومیو پیتھی 

عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ موٹاپا یا پیٹ کا بڑھ جانا  ایک لاعلاج مرض ہے جبکہ ایسا حقیقت میں نہیں ہے ۔

سب سے پہلی بات موٹاپے یا پیٹ کے بڑھ جانے کی وجہ کو   جاننا چاہیے اور اس کو سنجیدگی کے ساتھ سمجھنآ چاہیے  دراصل موٹاپا  خود کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ انسان کی اپنی ایک عام غفلت ہے جوکہ موٹاپے یا پیٹ کے بڑھنے کا سبب بنتی ہے ۔

1• دراصل ہوتا کچھ یوں ہے کہ ہم اپنے عام کھانے پینے کے معاملے میں کچھ اس طرح کی بے احتیاطی یا غفلت برتتے ہیں جو کہ اس صورتحال کا سبب بنتی ہے اس میں  جو سب سے پہلی چیز ہے وہ وقت بے و


قت کھانا پینا ہے کھانا کھا کر بیٹھے رہنا یا لیٹے رہنا بالخصوص رات کا کھانا کھانے کے بعد فورا سو جانا اور اس قدر کھانا کھانا کے چلنے پھرنے میں انتہائی سستی محسوس ہونے لگے تو آپ خود سمجھ جائے آپ نے ضرورت سے زیادہ کھانا کھایا اور ایسی صورتحال میں لیٹ جانا اور پھر سو جانا یقینی طور پر موٹاپے کا سبب بنے گا اور ساتھ ساتھ بدہضمی  سینے کی جلن اور معدے کی خرابی کا سبب بھی ۔

2• اس کا دوسرا سبب جو آج کی دنیا میں بہت زیادہ عام ہو گیا ہے وہ ہے فاسٹ فوڈ کھانے کا معمول اور اس کے ساتھ  کولڈرنگ اور ایسی تلی ہوئی چیزیں ہیں جس کے تلنے میں بار بار ایک ہی تیل کو استعمال کیا گیا ہو ۔

لیکن اس میں گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں موٹاپا ہو یا حد سے بڑھا ہوا پیٹ اس طریقہ علاج میں آسان سہل اور بے ضرر حتمی علاج موجود ہے یقینا اس علاج کے بعد آپ پہلے کی طرح اسمارٹ نظر آنا شروع ہو جائیں گے اور ساتھ ہی گیس بد ہضمی  سینے کی جلن سب ٹھیک ہو جائے گی ۔

ڈاکٹر سید محمد سراج 

عمار ہومیو کلینک 

Whatsapp 

03463105865

Comments

Popular posts from this blog

Homeo books link

Reading is a great way to exercise your brain