Posts
Showing posts from January, 2021
ہومیوپتھی علاج یآ مفروضہ
- Get link
- X
- Other Apps
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہومیوپیتھک طریقہ علاج یا ایک مفروضہ مجھے بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے یہاں پاکستان میں بہت زیادہ عام سی بات ہے کسی کے بارے میں یا کسی بھی چیز کے بارے میں چاہے وہ بہت ہی خاص شعبہ کیوں نہ ہو یعنی جیسے صحت کا شعبہ رائے قائم کرنے میں کوئی ذرا سا بھی نہیں سوچتا کہ میں جو رائے قائم کر رہا ہوں یا اس کے بارے میں کہہ رہا ہوں آیا میں اس کے بارے میں کچھ جانتا بھی ہو یا نہیں اور ایسا نہیں ہے کہ یہ باتیں کوئی ایک عام آدمی کرتا ہے اچھا خاصا پڑھا لکھا انسان اس طرح کی بے اعتبار باتیں بے بنیاد بلا کسی تحقیق اور مکمل لا علمی کے ساتھ یہ باتیں کرتا ہے اسی کی کا شکار ہوگیا پیتھک طریقہ علاج بھی ہے یعنی یہ علاج محض مفروضہ ہے لوگوں کو یہ بات کہتے ہیں کہ ذرا بھی شرم نہیں آتی کہ وہ ایک ایسے طریقہ علاج جو کہ پوری دنیا میں رائج ہے لاکھوں کروڑوں لوگ اس سے استفادہ کر رہے ہیں اور ایسی جان لیوا بیماریوں سے شفا پا رہے ہیں جو کے دوسرے طریقہ علاج میں علاج ہی موجود نہں جس کو دوسرے طریقہ علاج میں صرف یہ کہہ کر چھوڑ دیا جاتا ہے کیا اس ک...
- Get link
- X
- Other Apps
بسم اللہ الرحمن الرحیم ہومیوپیتھی اور سرجری میرے علم اور مشاہدے میں یہ بات کثرت سے آئی ہے کہ وہ امراض اور مسائل جن کا علاج ایلوپیتھک سائنس میں سوائے سرجری کے اور کوئی حل نہیں اور لوگوں کو یہ بات معلوم نہیں ہے کہ ہومیوپیتھی میں بہت سارے اس طرح کے مسائل کا علاج بنا آپریشن کے انتہائی آسانی کے ساتھ اور بہت ہی کم خرچ اور بنا کسی تکلیف کے نہ صرف ممکن ہے بلکہ مکمّل شفاء بھی ہے ۔ وہ کون کون سی بیماریاں ہیں جن کا علاج ایلوپیتھک سائنس صرف آپریشن بتاتی ہے جیسے گردے کی پتھری ، پتے کی پتھری ہرنیا ، مہروں میں گیپ آجانا ، ٹیومر کینسر پیٹ میں پانی بھر جانا ، ماں کے پیٹ میں بچے کا الٹا ہو جانا ، نارمل ڈلیوری میں مشکل پیش آنا ، رحم کی رسولی ، ناک کی ہڈی کا بڑھ جانا ، ٹانسل کا بڑھ جانا وغیرہ وغیرہ اللہ کے فضل و کرم سے ہومیوپیتھک سائنسی دو سو سالوں سے ان مسائل کا کامیابی سے علاج کر رہی ہے افسوس کی بات یہ ہے کہ لوگوں کو ابھی تک پاکستان میں ہومیوپیتھک کی افادیت کا کوئی خاص علم نہیں ہے لہذا میں یہ سمجھتا ہوں کہ لوگوں کو ہومیوپیتھک سائنس کو سمجھنے کے حوالے س...
موٹا پا پیٹ کا بڑھ جانا abdominal distention
- Get link
- X
- Other Apps
موٹاپا یا پیٹ کا بڑھ جانا اور ہومیو پیتھی عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ موٹاپا یا پیٹ کا بڑھ جانا ایک لاعلاج مرض ہے جبکہ ایسا حقیقت میں نہیں ہے ۔ سب سے پہلی بات موٹاپے یا پیٹ کے بڑھ جانے کی وجہ کو جاننا چاہیے اور اس کو سنجیدگی کے ساتھ سمجھنآ چاہیے دراصل موٹاپا خود کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ انسان کی اپنی ایک عام غفلت ہے جوکہ موٹاپے یا پیٹ کے بڑھنے کا سبب بنتی ہے ۔ 1• دراصل ہوتا کچھ یوں ہے کہ ہم اپنے عام کھانے پینے کے معاملے میں کچھ اس طرح کی بے احتیاطی یا غفلت برتتے ہیں جو کہ اس صورتحال کا سبب بنتی ہے اس میں جو سب سے پہلی چیز ہے وہ وقت بے و قت کھانا پینا ہے کھانا کھا کر بیٹھے رہنا یا لیٹے رہنا بالخصوص رات کا کھانا کھانے کے بعد فورا سو جانا اور اس قدر کھانا کھانا کے چلنے پھرنے میں انتہائی سستی محسوس ہونے لگے تو آپ خود سمجھ جائے آپ نے ضرورت سے زیادہ کھانا کھایا اور ایسی صورتحال میں لیٹ جانا اور پھر سو جانا یقینی طور پر موٹاپے کا سبب بنے گا اور ساتھ ساتھ بدہضمی سینے کی جلن اور معدے کی خرابی کا سبب بھی ۔ 2• اس کا دوسرا سبب جو آج ...
Froots benefits
- Get link
- X
- Other Apps
پھل کھانا کیوں ضروری ہے؟ زیادہ تر پھل قدرتی طور پر چربی ، سوڈیم اور کیلوری میں کم ہوتے ہیں۔ پھل بہت سارے ضروری غذائی اجزاء کا ذریعہ ہیں جو کم ہیں جن میں پوٹاشیم ، غذائی ریشہ ، وٹامن سی ، اور (فولک ایسڈ) شامل ہیں۔ جو لوگ روزانہ کی بنیاد پر پھل کا استعمال کرتے ہیں یقینی طور پر ان کی صحت دوسرے لوگوں کے مقابلے میں بہت زیادہ بہتر ہوتی ہے پھل انسانی جسم میں مدافعتی نظام کے مضبوط ہونے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے اور مکمل فطری راستہ ہے لہذا جو شخص چاہتا ہے کہ وہ تندرست اور توانا رہے تو اس شخص کو چاہیے کہ روزانہ کی بنیاد پر موسمی پھل اپنے معمول کا حصہ بنائیں بالخصوص رات کے کھانے کے بعد پھل کا استعمال جگر اور معدے کے نظام کو مکمل درست رکھتا ہے پھل کے استعمال سے چہرے کی رنگت اور جلد ملائم رہتی ہے موسم کا ہر پھل آپ کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے پھل میں تقریبا تمام وٹامنز پائے جاتے ہیں پھل کا استعمال صبح کے ناشتے میں بھی بہت مفید ہوتا ہے پھل خالی پیٹ کھانا بھی بے حد مفید ہے
chemical name of Vitamin
- Get link
- X
- Other Apps
*Biological____Science---✍️* 1.What is the chemical name of Vitamin E? 🅰️Alpha tocopherol 2. Which Vitamin is also known as retinol? 🅰️Vitamin A 3. What is Calciferol? 🅰️Vitamin D 4. What is the other name of thiamine? 🅰️Vitamin B1 5. Which Vitamin is called niacin? 🅰️Vitamin B3 6. Which element is excreted through human sweat? 🅰️Sulphur 7. Pollution of water bodies by which element causes Minamata disease? 🅰️Mercury 8. Accumulation of which chemical leads to kidney stones? 🅰️Calcium Oxalate 9. Which heavy metal causes Itai Itai disease? 🅰️Cadmium 10. Which chemical was used earlier for giving anesthesia to patients? 🅰️Diethyl ether 11. Who is honored as Father of Modern Chemistry? 🅰️Antoine Lavoisier 12. Who invented periodic table? 🅰️Dmitri Mendeleev 13. Which is the most abundant gas in the earth's atmosphere? 🅰️Nitrogen (78.08%) 14. Which gas evolved from paddy fields and marshes? 🅰️Methane 15. Which toxic element present in automobile exhausts?...
Homeo books link
- Get link
- X
- Other Apps
بہترین ہومیوپیتھک کُتب 📚 آرگنن آف میڈیسن (ھومیو) :- ڈاونلوڈ لنک :- https://bit.ly/2PLMdMB 📚 The Complete Guide to Homeopathy (The Principles and Practice of Treatment) :- Download Link :- https://bit.ly/2PGfTuD 📚 کینسر اور اس کا ہومیو پیتھک علاج :- ڈاونلوڈ لنک :- https://bit.ly/2L6vkIZ 📚 سحر ہومیو پیتھی "ڈیزیز اینڈ میڈیسن" (حصہ اول) :- ڈاونلوڈ لنک :- http://bit.ly/2hpiLvx 📚 سحر ہومیو پیتھی "ڈیزیز اینڈ میڈیسن" (حصہ دوم) :- ڈاونلوڈ لنک :- http://bit.ly/2fIn4SP 📚 سحر ہومیو پیتھی "ڈیزیز اینڈ میڈیسن" (حصہ سوم) :- ڈاونلوڈ لنک :- https://bit.ly/2Bgs3ac 📚 سحر ہومیو پیتھی "ڈیزیز اینڈ میڈیسن" (حصہ چارم) :- ڈاونلوڈ لنک :- https://bit.ly/2KZEuHg 📚 ہومیو پیتھک مجرب مرکبات :- ڈاونلوڈ لنک :- https://bit.ly/2Pel9W2 📚 چشمہ شفاء (مکمل بایو کیمسٹری) :- ڈاونلوڈ لنک :- حصہ اول :- https://bit.ly/2vGie09 حصہ دوم :- https://bit.ly/2Ml6KZG 📚 آسان ہومیو پریکٹس :- ڈاونلوڈ لنک :- حصہ اول :- https://bit.ly/2vEXMg9 حصہ دوم :- h...