ہومیوپتھی علاج یآ مفروضہ
- Get link
- X
- Other Apps
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ہومیوپیتھک طریقہ علاج یا ایک مفروضہ
مجھے بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے یہاں پاکستان میں بہت زیادہ عام سی بات ہے کسی کے بارے میں یا کسی بھی چیز کے بارے میں چاہے وہ بہت ہی خاص شعبہ کیوں نہ ہو یعنی جیسے صحت کا شعبہ رائے قائم کرنے میں کوئی ذرا سا بھی نہیں سوچتا کہ میں جو رائے قائم کر رہا ہوں یا اس کے بارے میں کہہ رہا ہوں آیا میں اس کے بارے میں کچھ جانتا بھی ہو یا نہیں اور ایسا نہیں ہے کہ یہ باتیں کوئی ایک عام آدمی کرتا ہے اچھا خاصا پڑھا لکھا انسان اس طرح کی بے اعتبار باتیں بے بنیاد بلا کسی تحقیق اور مکمل لا علمی کے ساتھ یہ باتیں کرتا ہے
اسی کی کا شکار ہوگیا پیتھک طریقہ علاج بھی ہے یعنی یہ علاج محض مفروضہ ہے لوگوں کو یہ بات کہتے ہیں کہ ذرا بھی شرم نہیں آتی کہ وہ ایک ایسے طریقہ علاج جو کہ پوری دنیا میں رائج ہے لاکھوں کروڑوں لوگ اس سے استفادہ کر رہے ہیں اور ایسی جان لیوا بیماریوں سے شفا پا رہے ہیں جو کے دوسرے طریقہ علاج میں علاج ہی موجود نہں جس کو دوسرے طریقہ علاج میں صرف یہ کہہ کر چھوڑ دیا جاتا ہے کیا اس کا کوئی علاج ہے
اصل جھوٹ تو یہ ہے کہ کسی بھی بیماری کا علاج ہوتے ہوئے آپ اس کو یہ کہہ دیں کہ یہ لاعلاج ہے یعنی مرض میں مبتلا شخص پہلے ہی اپنی بیماری کو لے کر پریشان اور غم زدہ ہے اور اس پر ستم یہ کہ اسے یہ بتا دیا جائے کہ وہ لا علاج ہے آج کے دور میں شوشل میڈیا کے ہوتے ہوئے یہ جاننا صحیح ہے کیا چیز غلط ہے یعنی کسی بھی چیز کے بارے میں معلومات حاصل کرنا انتہائی آسان ہےمگر پھر بھی لوگوں کو صحیح کو غلط اور غلط کو صحیح کہنے میں کوئی تردد نہیں یہی معاملہ ہومیوپیتھک سائنس کے ساتھ کیا گیا ہے جو دنیا میں صحت کے حوالے دوسرا سب سے بڑا طریقہ علاج ہے یہ اطراف wHO کا بھی ہے ۔
اگر میں یہ کہوں کہ ہومیوپیتھی ہی اصل شفاء کا راستہ ہے تو یہ بالکل غلط نہیں ہوگا
اگر میں اپنی آپ بیتی کی بات کروں تو مجھے جوائنٹ ٹیومر تھا اور مجھے ایلوپتھک سائنس کے ہر دروازے نے مایوس کیا بلکہ مجھے اپنا knee ریموو کرنے کے لیے کہا۔
لیکن قدرت کا شکر ہے کہ اس نے مجھے درست شفاء کے راستے پر گامزن کیا اور یوں میں مکمل صحتیاب ہو گیا اور اس کے بعد آج میں خود ایک ڈاکٹر بن چکا ہوں اور اللّه فضل سے کی ایسے علاج بھی کر چکا ہوں جس کا علاج دوسرے طریقہ علاج میں نہں ۔
ڈاکٹر سید محمد سراج
Whats app
03463105865
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment