Froots benefits


پھل کھانا کیوں ضروری ہے؟ زیادہ تر پھل قدرتی طور پر چربی ، سوڈیم اور کیلوری میں کم ہوتے ہیں۔ پھل بہت سارے ضروری غذائی اجزاء کا ذریعہ ہیں جو کم ہیں جن میں پوٹاشیم ، غذائی ریشہ ، وٹامن سی ، اور  (فولک ایسڈ) شامل ہیں۔ 

جو لوگ روزانہ کی بنیاد پر پھل کا استعمال کرتے ہیں یقینی طور پر  ان کی صحت دوسرے لوگوں کے مقابلے میں بہت زیادہ بہتر ہوتی ہے پھل  انسانی جسم میں مدافعتی نظام کے مضبوط ہونے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے اور مکمل فطری  راستہ ہے لہذا جو شخص چاہتا ہے کہ وہ تندرست اور توانا رہے تو اس شخص کو چاہیے کہ روزانہ کی بنیاد پر موسمی پھل اپنے معمول کا حصہ بنائیں بالخصوص رات کے کھانے کے بعد پھل کا استعمال جگر اور معدے کے نظام کو مکمل درست رکھتا ہے پھل کے استعمال سے چہرے کی رنگت اور جلد ملائم رہتی ہے موسم کا ہر پھل  آپ کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے 

پھل میں تقریبا تمام وٹامنز  پائے جاتے ہیں پھل کا استعمال صبح کے ناشتے میں بھی بہت مفید ہوتا ہے پھل  خالی پیٹ کھانا بھی بے حد مفید ہے

Comments

Popular posts from this blog

Homeo books link

Reading is a great way to exercise your brain