- Get link
- X
- Other Apps
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہومیوپیتھی اور سرجری
میرے علم اور مشاہدے میں یہ بات کثرت سے آئی ہے کہ وہ امراض اور مسائل جن کا علاج ایلوپیتھک سائنس میں سوائے سرجری کے اور کوئی حل نہیں اور لوگوں کو یہ بات معلوم نہیں ہے کہ ہومیوپیتھی میں بہت سارے اس طرح کے مسائل کا علاج بنا آپریشن کے انتہائی آسانی کے ساتھ اور بہت ہی کم خرچ اور بنا کسی تکلیف کے نہ صرف ممکن ہے بلکہ مکمّل شفاء بھی ہے ۔
وہ کون کون سی بیماریاں ہیں جن کا علاج ایلوپیتھک سائنس صرف آپریشن بتاتی ہے
جیسے
گردے کی پتھری ، پتے کی پتھری
ہرنیا ، مہروں میں گیپ آجانا ، ٹیومر کینسر
پیٹ میں پانی بھر جانا ، ماں کے پیٹ میں بچے کا الٹا ہو جانا ، نارمل ڈلیوری میں مشکل پیش آنا ، رحم کی رسولی ، ناک کی ہڈی کا بڑھ جانا ، ٹانسل کا بڑھ جانا وغیرہ وغیرہ
اللہ کے فضل و کرم سے ہومیوپیتھک سائنسی دو سو سالوں سے ان مسائل کا کامیابی سے علاج کر رہی ہے افسوس کی بات یہ ہے کہ لوگوں کو ابھی تک پاکستان میں ہومیوپیتھک کی افادیت کا کوئی خاص علم نہیں ہے لہذا میں یہ سمجھتا ہوں کہ لوگوں کو ہومیوپیتھک سائنس کو سمجھنے کے حوالے سے اپنے ذاتی مطالعہ کو عمل میں لانا ہوگا تاکہ وہ اس سے خود بھی فائدہ اٹھا سکیں اور اپنے خاندان اور تمام معاشرے والوں کو اس کی افادیت سے آگاہ کریں۔
انشاءاللہ بہت جلد اس پر تفصیلی نوٹس شائع کیا جائے گا امید ہے کہ آپ سب لوگ مطالعہ فرمائیں گے
آپ کا ڈاکٹر سید محمد سراج
Whatsapp
03463105865
https://www.facebook.com/Ammar-Homeo-Clinic-1455686794444271/
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment