ٹک ٹاک کی افیشل سیٹنگ کے لیے اس ویڈیو کو دیکھیں اس کے اندر تمام چیزیں بالکل اسانی کے ساتھ بتا دی گئی ہیں
اپ ایک کاروباری ہیں یا اپ کوئی پروفیشنل ہیں کوئی سکل رکھتے ہیں اس کے اشتہار کے لیے اس کی پروموشن کے لیے یہ ایک اچھا سوشل میڈیا ٹول ہے
اس کے لیے ضروری ہے کہ اپ کا یہ جو ٹک ٹاک کا اکاؤنٹ ہے یہ 100 فیصد پروفیشنل موڈ پر ہونا چاہیے جس کے لیے یہ مجھے بہترین ویڈیو لگی میں نے اپ سے شیئر کر دی
 
tiktok link 

Comments

Popular posts from this blog

Homeo books link

Reading is a great way to exercise your brain