ہومیوپیتھک علاج بالمثل
- Get link
- X
- Other Apps
ہومیوپیتھی یا علاج بالمثل میں امراض کے علاج کی خاطر قلیل مقدار میں ایسے ادویاتی نسخے استعمال کیے جاتے ہیں جن کا زیادہ مقدار میں استعمال عام افراد میں وہی مرض پیدا کرتا ہے جس کے علاج کے لیے وہ نسخہ ہو، اسی لیے اس کو علاج مثل بھی کہا جاتا ہے۔
ہومیوپیتھک علاج بالمثل ہے۔ ایک ایسا طریقہ علاج جو مریض کو کلی شفا دیتا ہے۔
ہومیوپیتھی کے موجد کا نام ڈاکٹر ہانیمن ہے اس نے لاپئسگ آسٹریا میں ڈاکٹری پڑھنی شروع کی۔ پھر یہ ”وی آنا“ گیا اور وہاں سے ایرلانگن گیا جہاں 1779ء میں یہ میڈیکل ڈاکٹر بنا اور ڈریسڈن میں پریکٹس شروع کر دی۔
ایلوپیتھک ڈاکٹر بننے کے گیارہ سال بعد اس نے ہومیوپیتھک طریق علاج دریافت کیا۔
اور 1796ء میں پہلی بار طبی رسالوں میں مضامین کے ذریعہ اس نے اپنے ہومیوپیتھی فلسفہ سے دنیا کو آگاہ کیا۔ ھومیوپیتھی وہ مرکزی راز تھا جس کی دریافت کا سہراہانیمن کے سر پر ہے۔
اس نے انسانی طبعی نظام دفاع کو اتنی گہرائی سے سمجھا اوراس کی طاقتوں کا حیرت انگیز طریق پر مشاہدہ کیا کہ آج بھی یقین نہیں آتا کہ واقعتا انسانی جسم کو خدا تعالٰی نے ایسی عظیم اور لطیف طاقتیں عطا فرمائیں ہیں۔
مگر مشاہدہ مجبور کرتاہے کہ انسان یقین کرے۔
ڈاکٹر ہانیمن نے اس طبعی نظام دفاع سے استفادہ کرتے ہوئے یہ نظریہ پیش کہ اگر انسانی جسم میں کوئی ایسی بیماری موجود ہو جس کو جسم نے کسی وجہ سے نظر انداز کر دیا ہو اور اس کامقابلہ نہ کر رہا ہو تو اگر بہت ہی لطیف مقدار میں کوئی ایسا زہر جس کی علامتیں اس بیماری سے ملتی ہوں جسم میں داخل کر دیا جائے مگر اسے ہلکا کرتے کرتے بے اثر کر دیا گیا ہو تو جسم اس نہایت کمزور بیرونی حملہ کے خلاف جو رد عمل دکھائے گا اسی رد عمل سے اس اندرونی بیماری کو بھی ٹھیک کر دے گا جو اس زہر کی علامتوں سے قریبی مشابہت رکھتی ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
Popular posts from this blog
Homeo books link
بہترین ہومیوپیتھک کُتب 📚 آرگنن آف میڈیسن (ھومیو) :- ڈاونلوڈ لنک :- https://bit.ly/2PLMdMB 📚 The Complete Guide to Homeopathy (The Principles and Practice of Treatment) :- Download Link :- https://bit.ly/2PGfTuD 📚 کینسر اور اس کا ہومیو پیتھک علاج :- ڈاونلوڈ لنک :- https://bit.ly/2L6vkIZ 📚 سحر ہومیو پیتھی "ڈیزیز اینڈ میڈیسن" (حصہ اول) :- ڈاونلوڈ لنک :- http://bit.ly/2hpiLvx 📚 سحر ہومیو پیتھی "ڈیزیز اینڈ میڈیسن" (حصہ دوم) :- ڈاونلوڈ لنک :- http://bit.ly/2fIn4SP 📚 سحر ہومیو پیتھی "ڈیزیز اینڈ میڈیسن" (حصہ سوم) :- ڈاونلوڈ لنک :- https://bit.ly/2Bgs3ac 📚 سحر ہومیو پیتھی "ڈیزیز اینڈ میڈیسن" (حصہ چارم) :- ڈاونلوڈ لنک :- https://bit.ly/2KZEuHg 📚 ہومیو پیتھک مجرب مرکبات :- ڈاونلوڈ لنک :- https://bit.ly/2Pel9W2 📚 چشمہ شفاء (مکمل بایو کیمسٹری) :- ڈاونلوڈ لنک :- حصہ اول :- https://bit.ly/2vGie09 حصہ دوم :- https://bit.ly/2Ml6KZG 📚 آسان ہومیو پریکٹس :- ڈاونلوڈ لنک :- حصہ اول :- https://bit.ly/2vEXMg9 حصہ دوم :- h...
Reading is a great way to exercise your brain
Reading has many benefits, both physical and mental. Some of the most well-known benefits include: * **Improved brain function.** Reading is a great way to exercise your brain and keep it sharp. It helps to improve memory, concentration, and focus. It can also help to slow down cognitive decline as you age. * **Increased vocabulary and comprehension.** Reading exposes you to new words and phrases, which can help to improve your vocabulary and comprehension skills. This can be beneficial in both academic and professional settings. * Enhanced empathy. Reading fiction can help you to develop empathy by exposing you to different perspectives and experiences. This can help you to better understand and relate to others. * Reduced stress. Reading can be a relaxing and enjoyable way to de-stress at the end of a long day. It can help to take your mind off of your worries and focus on something enjoyable. * Improved sleep. Reading before bed can help you to wind down and rela...

Comments
Post a Comment