ھومیوپییتھک علاج جسمانی ور جنسی امراض کے لیے موثر




جہاں ھومیوپییتھک علاج جسمانی ور جنسی امراض کے لیے موثر ھے
وھاں زھنی امراض کی شفایابی میں ھومیوپییتھی کا کوئ ثانی نہی 
کیونکہ ھومیوپییتھی طریقہ علاج وہ واحد علاج ھے 
جس کی ادویات انسانی زھن ، 
اس میں اٹھنے والے خیالات ،جزبات ، سوچ افکار ، ڈر خوف وسوسوں کی بہترین عکاس ھے ۔
ڈپریشن۔ انزایٹی ، زھنی دباؤ ، ڈر ، خوف ، اعتماد کی کمی ، صدمہ ، OCD ، جیسے زھنی امراض کا بہترین علاج موجود ھے 
آپ کو اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کی ضرورت نہی پڑے گی ۔
 

 

 

Comments

Popular posts from this blog

Homeo books link

Reading is a great way to exercise your brain